نسلی فسادات

نسلی فسادات

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : مرکزی افریقا میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے جبکہ ریڈ کراس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ منگل اور بدھ کے روز دارالحکومت " بانگی " سے ۱۱ افراد کی لاشیں ملیں ہیں جن کو قتل کے بعد ٹکڑے ٹکڑے کر کے پھینکا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380780    تاریخ اشاعت : 2014/02/27

بین الاقوامی گروپ : جہموریہ چاڈ کے پارلیمانی نمائندے نے زور دیا : اس وقت مرکزی افریقا میں مسلمانوں کی حفاظت کے لیے فوج کو بھیجنا بہت ضروری ہو چکا ہے اور اسلام کے ماننے والوں کا وحشیانہ قتل عام بین الاقوامی اداروں کی مجرمانہ خاموشی کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1378972    تاریخ اشاعت : 2014/02/23

بین الاقوامی گروپ : فرانسیسی جریدے "لومونڈ" میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق مرکزی افریقہ کے شہر "امبایکی" میں انتہا پسند مسیحیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد اس شہر میں اب صرف ایک مسلمان شہری زندگی بسر کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1375429    تاریخ اشاعت : 2014/02/15